اردن كی اسلامی علوم كی عالمی يونيورسٹی میں شعر میں قرآنی تاثير كا جائزہ ليا گيا ہے

IQNA

اردن كی اسلامی علوم كی عالمی يونيورسٹی میں شعر میں قرآنی تاثير كا جائزہ ليا گيا ہے

14:19 - April 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1903302
قرآنی سرگرمياں گروپ: امان میں اردن كی اسلامی علوم كی عالمی يونيورسٹی كے فيكلٹی آف عربی زبان میں ايك تھيسز پيش كيا گيا ہے جس میں اموی دور كے اختتام تك شعر میں قرآن كريم كی تاثير كا جائزہ ليا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الرای" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردنی محقق "محمود حسين الزہيری" نے اردن كی اسلامی علوم كی عالمی يونيورسٹی میں ڈاكٹریٹ میں اپنے تھيسز كو پيش كرتے ہوئے اموی دور كے اختتام تك شعر میں قرآنی كريم كی تاثير كا جائزہ ليا ہے۔
یہ تھيسز چار ابواب پر مشتمل ہے جس كے پہلے باب میں الفاظ پر قرآن كريم كی تاثير میں قرآن كريم سے متاثر شعری تركيب، تيسرے باب میں فيال سے استفادہ كرنے كے لئے شعرا كا قرآن سے استفادہ كرنا اور تيسرے باب میں شعری مفاہيم پر قرآن كريم كی تاثير"جيسے موضوعات كو تحرير كيا گيا ہے۔
557922

نظرات بینندگان
captcha