بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت وروابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق تيونس كے "قصر الكرم، مقام پر ۲۳ اپريل سے ۲ مئی تك منعقد ہونےوالی اس نمائش میں ايرانی كلچرل سنٹر دينی كتابوں كی نمائش لگا رہا ہے۔
اسی طرح الہدی انٹرنيشنل پبليكيشنز، تقريب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی، تاريخ اور ادب اور دارالقم پبليكيشنز اس نمائش میں شركت كرتے ہوئے دينی كتابوں كو پيش كریں گے۔
559091