تيونس كی كتب نمائش میں دينی كتابوں كو ركھا گيا ہے

IQNA

تيونس كی كتب نمائش میں دينی كتابوں كو ركھا گيا ہے

12:38 - April 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1904089
فن وثقافت گروپ: تيونس میں ايرانی كلچرل سنٹر اس ملك كی اٹھائيسویں بين الاقوامی كتب نمائش میں حاضر ہو كر اس نمائش میں دينی كتابوں كو پيش كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت وروابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق تيونس كے "قصر الكرم، مقام پر ۲۳ اپريل سے ۲ مئی تك منعقد ہونےوالی اس نمائش میں ايرانی كلچرل سنٹر دينی كتابوں كی نمائش لگا رہا ہے۔
اسی طرح الہدی انٹرنيشنل پبليكيشنز، تقريب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی، تاريخ اور ادب اور دارالقم پبليكيشنز اس نمائش میں شركت كرتے ہوئے دينی كتابوں كو پيش كریں گے۔
559091

نظرات بینندگان
captcha