بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "اصوات العراق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شہيد صدر كے بیٹے سيد جعفر محمد باقر الصدر اور ان كی زوجہ محترمہ سے ملاقات كرتےہوئے جلال طالبانی نے شہيد صدر كے علمی اور دينی مقام كی قدردانی كی ہے۔
سيد جعفر باقر صدر نے بھی اس ملاقات كے دوران شہيد صدر كے خاندان والوں كے مسائل پر عراقی صدر كی خصوصی توجہ پر شكریہ ادا كيا ہے۔
558641