تجريش كی "ہمت" مسجد میں مفاہيم قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

تجريش كی "ہمت" مسجد میں مفاہيم قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

15:11 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904836
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كے شہر تجريش كی "ہمت" مسجد میں تجربہ كار قرآنی اساتذہ كی شركت سے ہر بدھ كو مفاہيم قرآنی كريم كا تعليم كورس منعقد ہوتا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ عوامی قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق قرآنی اساتذہ كی شركت سے ہر بدھ كو منعقد ہونے وعالے مفاہيم قرآن كريم كے اس كورس كا مقصد معاشرے كی ترقی اور تجلی قرآنی تعليم كے سنٹر كو فروغ دينا ہے۔
قرآنی تجربہ كار استاد "جلال سلمان پور" اس تعليمی كورس میں شركت كر كے قرآن كريم كے مفاہيم كے بارے میں قرآنی محققين كو آگاہ كرتے ہیں۔
558650

نظرات بینندگان
captcha