مشہد مقدس میں "تفسير اور تفسير نگاری" كے موضوع پر پہلی نشست كا اہتمام

IQNA

مشہد مقدس میں "تفسير اور تفسير نگاری" كے موضوع پر پہلی نشست كا اہتمام

15:14 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904840
قرآنی سرگرمياں گروپ: حوزہ علمیہ خراسان میں "ان حالیہ وہائيوں میں تفسير اور تفسير نگاری" كے موضوع پر سلسلہ وار نشستوں میں سے پہلی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
دفتر تبليغات اسلامی خراسان رضوی كے تعليم علوم قرآن وحديث گروپ كے انچارج "سيد محمد تقی شوشتری" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ خراسان رضوی كو انٹرويو ديتے ہوئے كہا كہ "نفحات الرحمن فی تفسير القرآن" كے مصنف آيت اللہ حاج شيخ "محمد نہاوندی" كی ۶۰ویں برسی كی مناسبت سے منعقد ہونے والی اس نشست میں بين الاقوامی غدير فاؤنڈيشن كے سربراہ آيت اللہ "خزعلی" تقرير كریں گے۔
انہوں نے كہا كہ ايك مرجع تقليد كے پيغام سے اس نشست كا آغا ہو گا اور اس نشست میں تفسير اور تفسير نگاری كے بارے میں ايك گول ميزكانفرنس بھی منعقد ہو گی۔
558980

نظرات بینندگان
captcha