بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ تركی نے نيوز سائٹ "اخبار العالم" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كی "اربكان" قومی تفكر آرگنائزيشن كی كوششوں سے نوجوانوں اور جوانوں كے لئے منعقد ہونے والے اس مقابلے كا مقصد دينی اور ثقافتی مقابلوں میں شركت كے لئے مسلمانوں جوانوں كو ترغيب دلانا ہے۔
ہيمبرگ كے يونس امرہ دميرچی، ہالينڈ كے علی رضا يامان نے ان مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كی ہیں۔
559627