بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ جمہوریہ آذربائيجان نے اس ملك كی خبررساں ايجنسی "APA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ابوالفضل قرائف نے باكو میں موريطانیہ كےوزير خارجہ سے ملاقات كے دوران ماضی میں ارمنيوں كی جانب سے آذربائيجان كی ۲۰ فيصد سرزمين پر قبضہ كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ مقبوضہ سرزمين پر متعدد تاريخی اور ثقافتی آثار كا خاتمہ كيا گيا ہے اور اس قسم كےآثار كو مٹانے سے يقيناً اسلامی ثقافت كو نقصان پہنچے گا۔
559517