بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے سعودی خبررساں ايجنسی "SPA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پرشين گلف كے ممالك امريكہ اور يورپ كے كئی ماہرين اس سيمينار سے خطاب كریں گے۔
اس سيمينار میں میڈكل میں علمی تحقيقات كو مستقبل كرنا، موجودہ میڈيكل مسائل میں اسلام كے حقوقی اور قانونی نظريات كا جائزہ، میڈيكل كے ماہرين، علماء حقوقدانوں كے درميان ارتباط كو تقويت دينا اور مسلمانوں كے رفاہ میں دين اسلام كی نرمی كو نماياں كرنا جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
559864