مراكش میں "افريقہ میں اسلامی سرمایہ كاری" كے موضوع پر تيسری نشست كا اہتمام

IQNA

مراكش میں "افريقہ میں اسلامی سرمایہ كاری" كے موضوع پر تيسری نشست كا اہتمام

15:22 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904861
بين الاقوامی گروپ: مراكش كے شہر كاسابلانكا میں ۷ اور ۸ اپريل كو "افريقہ میں اسلامی سرمایہ كاری" كے موضوع پر ايك تيسری نشست منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ افريقہ، مشرقی وسطی اور يورپ كے ۱۵۰ سے زائد ماہری "براعظم افريقہ میں اسلامی سرمایہ كاری" كا جائزہ لينے كے لئے اكٹھے ہوئے ہیں۔
اس تيسری نشست كو منعقد كرنے والے عہديداروں نے اس نشست كو افريقی ممالك كی ترقی كا اہم قدم قرار ديا ہے۔
559536

نظرات بینندگان
captcha