اسپين كے ۸۲ فيصد لوگ اسلام كو جمہوريت كا دين مانتے ہیں

IQNA

اسپين كے ۸۲ فيصد لوگ اسلام كو جمہوريت كا دين مانتے ہیں

15:23 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904862
بين الاقوامی گروپ: اسپين كے ۸۲ فيصد لوگ دين اسلام كی اقدار اور تعليمات كو ہيومن رائٹس اور جمہوریہ كے عين مطابق جانتے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے مصری روزنامہ"اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۰۰۹ء كے آواخر میں اسپين كے معاشرے میں ہونے والے اس رپورٹ كی بنا پر اسپين كے ۷۲ فيصد لوگوں كا عقيدہ ہے كہ بعض مغربی آزاديان اسلامی اقدار كے مخالف ہیں۔
اسی طرح ۵۲ فيصد مہاجر مسلمان اسلامی اقدار اور شعائر كے تحفظ كے پابند ہیں اور فقط ۲۰ فيصد لوگ كيتھولك عيسائی فرقے كی دينی اقدار كے پابند ہیں۔
559569

نظرات بینندگان
captcha