بحرين میں "مسلمان عورت" كے موضوع پر تيسرے سيمينار كا آغاز

IQNA

بحرين میں "مسلمان عورت" كے موضوع پر تيسرے سيمينار كا آغاز

15:25 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904867
بين الاقوامی گروپ: بحرين كی انجمن بيداری اسلامی كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت منامہ میں ۱۰ اپريل كو "مسلمان عورت" كے عنوان سے ايك سيمينار منعقد ہوا ہے جس میں بحرين كے شيعوں كے قائد آيت اللہ شيخ "عيسی احمد قاسم" نےشركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے بحرينی روزنامہ "الوسط"كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كے مسلمان رائٹر اور دانشور "ايمان شمس الدين' اور بحرين كے ۷۵ سے زائد انسٹیٹيوٹز كے نمائندوں نے اس سيمينار میں شركت كی ہے۔
بحرين كی انجمن بيداری اسلامی كے شعبہ خواتين نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد "غير اخلاقی يلغار كا مقابلہ" كرنا ہے۔
559604

نظرات بینندگان
captcha