جمہوریہ باشقيرستان میں قرآنی خطاطی كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

جمہوریہ باشقيرستان میں قرآنی خطاطی كے تعليمی كورس كا انعقاد

12:59 - April 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1905373
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ باشقيرستان كے شہراوفا كے دينی مدرسے "مريم سلطانوا" میں ۷ اپريل سے اس ملك كے ائمہ جمعہ و جماعات كے لئے قرآنی خطاطی كے تعليمی كورس كا آغاز ہو كر تين دن تك جاری رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت وروابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اوفا شہر كی دينی مدرسے "مريم "سلطانوا" كی كوششوں اور روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے یہ تعليمی كورس منعقد ہوا ہے۔
اس شارٹ كورس میں موجودہ ائمہ وجماعات قرآن كريم كی بعض آيات اور بعض عربی جملات كی خطاطی سے آگاہ ہوئے ہیں۔
560268

نظرات بینندگان
captcha