ايران كی موجودہ مختصر داستانوں كے روسی ترجمے كی اشاعت

IQNA

ايران كی موجودہ مختصر داستانوں كے روسی ترجمے كی اشاعت

13:08 - April 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1905389
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب كی كاميابی كے بعد پہلی مرتبہ ايران كی موجودہ مختصر ۳۶ داستانوں كا روسی ترجمہ شائع ہو رہا ہے جس كے لئے وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی كے ثقافتی مشير اور روس میں ايرانی كلچرل سنٹر نے تعاون كيا ہے۔
الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "ابوذر ابراہيمی تركمان" كے بقول اسلامی انقلاب كی كاميابی كے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے كہ ايرانی رائٹروں كی مختصر داستانوں كا روسی ترجمہ شائع ہو رہا ہے۔
روس میں ايرانی كلچرل سنٹر ان داستانوں كو ماسكو كی بين الاقوامی كتب نمائش میں پيش كرے گا۔
559963

نظرات بینندگان
captcha