الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "ابوذر ابراہيمی تركمان" كے بقول اسلامی انقلاب كی كاميابی كے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے كہ ايرانی رائٹروں كی مختصر داستانوں كا روسی ترجمہ شائع ہو رہا ہے۔
روس میں ايرانی كلچرل سنٹر ان داستانوں كو ماسكو كی بين الاقوامی كتب نمائش میں پيش كرے گا۔
559963