فرانس میں فلسطين كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

فرانس میں فلسطين كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

13:21 - April 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1905416
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے انسٹیٹيوٹ آف اسلامك اسٹیڈيز اينڈ سائنسز "IFESI" ۱۱ اپريل كو فلسطين كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كر رہا ہے۔
الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Saphirnews" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "غزہ كی جنگ كے ايك سال بعد اور مسئلہ فلسطين اور صیہونی حكومت كے حل كے لئے كونسی طاقت؟" كے عنوان سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں "تعليم وتربيت اور تفكر"، "قرآن كريم اور حديث"، "حقوق اور اس كی تھيوری" اور "تاريخ اسلام" جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كی جا رہی ہے۔
اس كے علاوہ اس سيمينار میں فلسطين كے موضوع پر سوال وجواب، فرانس كے انسٹیٹيوٹ آف اسلامك سٹڈيز اينڈ سائنسز كے مختلف شعبوں، ان كی كاركردگی اور ان كا تعارف كروايا جا رہا ہے۔
560312

نظرات بینندگان
captcha