چينی نومسلموں كے درميان قرآن كريم كے چينی ترجمے كی تقسيم

IQNA

چينی نومسلموں كے درميان قرآن كريم كے چينی ترجمے كی تقسيم

12:26 - April 12, 2010
خبر کا کوڈ: 1905910
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے علاقے "قصيم" میں اس ملك میں مقيم چينی نومسلموں كے درميان قرآن كريم كا چينی ترجمہ تقسيم كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كی وزارت اوقاف ومذہبی اور شيعہ قصيم نے اس ملك میں مقيم ۳۵ چينی نو مسلموں كے درميان قرآن كريم كے چينی ترجمے كو تقسيم كيا ہے۔
اس پروگرام میں چينی زبان كے اسلامی لٹريچر اور قرآن كريم بھی نومسلموں كو ديا گيا ہے۔
560943

نظرات بینندگان
captcha