بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے مصری روزنامہ "البشاير" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ صبحی طہ نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس اليكٹرانك قلم كی نوك كو فقط ہاتھ لگانے سے یہ قلم قرآنی آيات كی تلاوت شروع كر ديتا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ اليكٹرانك قلم، شخص كے لئے قرائت قرآن كی سہولت فراہم كرنا ہے اور صحيح قرائت كے بارے میں اطمينان حاصل كرنے كے لئے اس قلم كے ذريعے آيات قرآن كو تكرار كيا جا سكتا ہے۔
561254