بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس میں "غرناطۃ" نامی تعليمی سروسز انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس تعليمی اجتماع كا مقصد مغربی معاشروں میں غير عرب زبان لوگوں كے عربی زبان كی تعليم كو عام كرنا ہے۔
اس كے علاوہ اس اجتماع میں مغرب كے ثقافتی ماحول اور غير مسلم ممالك میں عربی زبان كی تعليم كے اسلامی انسٹیٹيوٹز كے درميان تجربات كا تبادلہ كرنے میں عربی زبان كی تعليم میں جديد اور مناسب تعليمی كتب كا تعارف كروانا ہے۔
561828