ميكسيكو كے اسلامی سنٹرز كے عربی زبان كے اساتذہ كا اجتماع

IQNA

ميكسيكو كے اسلامی سنٹرز كے عربی زبان كے اساتذہ كا اجتماع

14:21 - April 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1907256
بين الاقوامی گروپ: ميكسيكو كے اسلامی وثقافتی سنٹر سے وابستہ دارالسلام انسٹیٹيوٹ ۱۶ اپريل سے ۲۰ اپريل تك عربی زبان كے اساتذہ كا ايك اجتماع منعقد كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس میں "غرناطۃ" نامی تعليمی سروسز انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس تعليمی اجتماع كا مقصد مغربی معاشروں میں غير عرب زبان لوگوں كے عربی زبان كی تعليم كو عام كرنا ہے۔
اس كے علاوہ اس اجتماع میں مغرب كے ثقافتی ماحول اور غير مسلم ممالك میں عربی زبان كی تعليم كے اسلامی انسٹیٹيوٹز كے درميان تجربات كا تبادلہ كرنے میں عربی زبان كی تعليم میں جديد اور مناسب تعليمی كتب كا تعارف كروانا ہے۔
561828

نظرات بینندگان
captcha