بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ickansas" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "اقراء القرآن" نامی انسٹیٹيوٹ اور "گریٹر كنيساس سٹی" اسلامی انجمن كے عہديداروں كے توسط سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا مقصد اس شہر كے مسلمانوں كو قرائت اور حفظ قرآن كريم كی ترغيب دلانا ہے۔
۱۸ سال سے كم عمر كے بچوں كے لئے سورہ كہف، محمد اور معراج كے حفظ اور ۷ سال سے كم عمر بچوں كے لئے سورہ بلد كے حفظ كے حفظ كے درميان یہ مقابلے منعقد ہوں گے۔
ان مقابلوں میں حصہ لينے والے افراد مذكورہ سورتوں پر تسلط اور تجويد كے قواعد كی مراعات كے معيار كی بنا پر امتحان لیے جائیں گے۔
562013