امريكی رياست كينساس سٹی كے لوگوں كے لئے پانچویں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

امريكی رياست كينساس سٹی كے لوگوں كے لئے پانچویں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

14:16 - April 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1907272
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست كينساس سٹی میں ۲۴ اور ۲۵ اپريل كو حفظ قرآن كريم كے پانچویں مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ickansas" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "اقراء القرآن" نامی انسٹیٹيوٹ اور "گریٹر كنيساس سٹی" اسلامی انجمن كے عہديداروں كے توسط سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا مقصد اس شہر كے مسلمانوں كو قرائت اور حفظ قرآن كريم كی ترغيب دلانا ہے۔
۱۸ سال سے كم عمر كے بچوں كے لئے سورہ كہف، محمد اور معراج كے حفظ اور ۷ سال سے كم عمر بچوں كے لئے سورہ بلد كے حفظ كے حفظ كے درميان یہ مقابلے منعقد ہوں گے۔
ان مقابلوں میں حصہ لينے والے افراد مذكورہ سورتوں پر تسلط اور تجويد كے قواعد كی مراعات كے معيار كی بنا پر امتحان لیے جائیں گے۔
562013
نظرات بینندگان
captcha