زاہدان میں قراء كی تعليمی نشست كا انعقاد

IQNA

زاہدان میں قراء كی تعليمی نشست كا انعقاد

12:00 - April 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1908061
قرآنی سرگرمياں گروپ: زاہدان میں ۱۷ اپريل كو قرآنی قراء كی سلسلہ وار تعليمی نشستیں منعقد ہو رہی ہیں۔
زاہدان كے فاطمۃ زہرا(س) نامی قرآنی انسٹیٹيوٹ كے انچارج "قربان علی كيخا" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سيستان وبلوچستان سے بات چيت كرتے ہوئے كہا ہے كہ زاہدان كی طالقانی مسجد میں یہ تعليمی نشستیں منعقد ہو رہی ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ "علی رضا اسماعيلی" كے توسط سے ان نشستوں میں تدريس كی جائے گی اور ان نشستوں میں اس شہر كے ۵۰ سےزائد قراء شركت كریں گے۔
562709

نظرات بینندگان
captcha