"تفسير تسنيم" كے عربی اور انگريزی ترجمے كی اشاعت

IQNA

"تفسير تسنيم" كے عربی اور انگريزی ترجمے كی اشاعت

13:50 - April 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1908213
ادب گروپ: "اسراء" پبليكيشنز حضرت آيت اللہ العظمی جوادی آملی كی تفسير "تسنيم" كا عربی اور انگريزی ترجمہ شائع كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسراء پبليكشنز آيت اللہ جوادی آملی كی تفسير تسنيم كے ترجمے اور اشاعت كی خدمات انجام دے رہا ہے۔
اس وقت لندن میں كنیڈين طالب علم "شجاع مرزا" كی سرپرستی میں بعض ماہرين كی جانب سے انگريزی زبان میں اس تفسير كا ترجمہ ہو رہا ہے اور قم میں بعض عربی ماہرين كی جانب سے اس كا عربی ترجمہ ہو رہا ہے۔
562549

نظرات بینندگان
captcha