بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امان میں انڈونيشيا كے سفير، اردن كی آل بيت يونيورسٹی كے سربراہ اور انڈونيشيا كے انٹرنيشنل اسلامی سكولوں كی اداری كونسل كے سربراہ كی شركت سے اس سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔
مذكور سمجھوتے كے تحت اردن كی آل بيت يونيورسٹی میں اسلامی تہذيب وتمدن سے آگاہی كی غرض سے انڈونيشيا كے سالانہ ۹۵ طلباء وطالبات علم حاصل كریں گے۔
563114