انڈونيشيا نے اردن كے ساتھ اسلامی علمی تعاون كے سمجھوتے پر دستخط كيا ہے

IQNA

انڈونيشيا نے اردن كے ساتھ اسلامی علمی تعاون كے سمجھوتے پر دستخط كيا ہے

14:15 - April 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1908856
بين الاقوامی گروپ: انڈونيشيا كے اسلامی عالمی سكول نے اردن كی "آل بيت" يونيورسٹی میں انڈونيشين طلباء كی تعليم حاصل كرنے كی غرض سے اس يونيورسٹی كے عہديداروں كے ساتھ ايك سمجھوتے پر دستخط كیے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امان میں انڈونيشيا كے سفير، اردن كی آل بيت يونيورسٹی كے سربراہ اور انڈونيشيا كے انٹرنيشنل اسلامی سكولوں كی اداری كونسل كے سربراہ كی شركت سے اس سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔
مذكور سمجھوتے كے تحت اردن كی آل بيت يونيورسٹی میں اسلامی تہذيب وتمدن سے آگاہی كی غرض سے انڈونيشيا كے سالانہ ۹۵ طلباء وطالبات علم حاصل كریں گے۔
563114

نظرات بینندگان
captcha