بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Madein-marrakech" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست كے شركاء نے اسلامی معماری اپنی آرٹ ٹيكنيك اور شناكت زيبائی كے لحاظ سے انسانی ورثے میں اسلامی تمدن كی شركت كا نتيجہ ہے اور اس نشست كے انعقاد كا مقصد تحقيقات اور علمی ابحاث كو تعميق دينا ہے۔
563260