بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق یہ كورس ۱۶ اپريل كو شروع ہوا ہے جو ہر ہفتے جمعہ كے دن منعقد ہو گا اور فلسفہ و عرفان كے محقق اور يونيسكو میں ايران كے سابقہ نمائندے "سيد رضا فيض" اس میں شركت كر رہے ہیں۔
اس كے علاوہ سورين يونيورسٹی كے فارغ التحصيل اور تہران يونيورسٹی كے پروفيسر "اكبر تجويدی" كی شركت سے آرٹ تاريخ پر ايك نظر، اصل آرٹز كی تلاش میں، كے موضوع پر ايك تعليمی كورس بھی منعقد ہو رہا ہے۔
564329