سوریہ كے تھیٹر میں فلسطين كی تلخ اور ناگوار حقيقت كی منظر كشی

IQNA

سوریہ كے تھیٹر میں فلسطين كی تلخ اور ناگوار حقيقت كی منظر كشی

14:29 - April 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1909467
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے جوان ماہرين آرٹ نے اپنے تھیٹر كو پيش كر كے فلسطين كے مظلوم عوام كے خلاف صیہونی حكومت كے مظالم اور فلسطين كی تلخ اور ناگوار حقيقت كو سوریہ كے لوگوں كے سامنے پيش كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے سوریہ كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كی "عمريت" نامی آرٹز انجمن اور "قدس، دنيا كے عرب كا ثقافتی دارالحكومت" نامی عوامی كمیٹی كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس تھیٹر كا نام "روڈ پرخون" تھا۔
اس تھیٹر میں صیہونی حكومت كے ظلم وستم كے سائے میں فلسطينی شہريوں كی تلخ اور ناگوار زندگی اور اس حكومت كے مظالم كی منظر كشی كی گئی ہے۔
564326

نظرات بینندگان
captcha