بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے سوریہ كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كی "عمريت" نامی آرٹز انجمن اور "قدس، دنيا كے عرب كا ثقافتی دارالحكومت" نامی عوامی كمیٹی كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس تھیٹر كا نام "روڈ پرخون" تھا۔
اس تھیٹر میں صیہونی حكومت كے ظلم وستم كے سائے میں فلسطينی شہريوں كی تلخ اور ناگوار زندگی اور اس حكومت كے مظالم كی منظر كشی كی گئی ہے۔
564326