لندن میں حضرت زينب(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

لندن میں حضرت زينب(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

14:26 - April 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1909487
بين الاقوامی گروپ: لندن میں ۱۹ اپريل كو حضرت زينب(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ايك جشن منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Hujjat" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن كے شيعہ اسلامی سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں اہل بيت(ع) كے چاہنے والے شركت كر رہے ہیں جشن كے اس پروگرام میں تلاوت قرآن كريم، حديث كساء، نماز جماعت كا قيام اور حضرت زينب(س) كے موضوع پر تقرير جيسے پروگرام شامل ہیں۔
اسی طرح نيويارك كا شيعہ اثنا عشری سنٹر بھی اسی مناسبت سے جشن منعقد كر رہا ہے۔
564458

نظرات بینندگان
captcha