مسجد الاقصی میں قرائت قرآن كريم كے تعليمی كورسز كا انعقاد

IQNA

مسجد الاقصی میں قرائت قرآن كريم كے تعليمی كورسز كا انعقاد

13:37 - April 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1909993
قرآنی سرگرمياں گروپ: مسجد الاقصی میں قرآنی ماہرين اور قرآنی طلباء كی شركت سے ہر منگل كو قرائت قرآن كريم كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ پبلك قرآنی انسٹیٹيوٹ كی رپورٹ كے مطابق قرآنی ماہرين اور طلباء كی شركت سے منعقد ہونے والے اس تعليمی كورس كا مقصد معاشرے میں قرآنی ثقافت كی ترويج ہے۔
قرآنی امور كے ماہر "ياريگل" اس كورس میں شركت كر كے طلباء كو قرائت قرآن كريم كی تعليم ديتے ہیں۔
565071

نظرات بینندگان
captcha