"ملائيشيا میں دين اور سينما"كے موضوع پر دستاويزی فلم پروڈيوس

IQNA

"ملائيشيا میں دين اور سينما"كے موضوع پر دستاويزی فلم پروڈيوس

13:36 - April 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1909995
بين الاقوامی گروپ: خراسان رضوی فلم انڈسٹری نے "ملائيشيا میں دين اور سينما" كے موضوع پر ايك دستاويزی فلم بنائی ہے جس كے ہدايتكار نعمت اللہ سرگلزائی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق خراسان رضوی كے دفتر ثقافت و ارتباطات اسلامی اور ملائيشيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے یہ فلم بنائی گئی ہے۔
اس دستاويزی فلم میں ملائيشيا كے ہدايتكاروں كے دينی اعتقادات كی ان كے سينما پر تاثير كا جائزہ لينے كی كوشش كی گئی ہے۔
565061
نظرات بینندگان
captcha