بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شارجہ كے قرآن كريم اور سنت نبوی(ص) نامی حكومتی انسٹیٹيوٹ كی قرآنی محافل كے شركاء ان مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
الذيد شہر میں شارجہ كے قرآنی وسنت نبوی(ص) انسٹیٹيوٹ كے انچارج "محمود محمد كمال العروسی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ ان مقابلوں كے فائنل راؤنڈ میں ۲۰۵ خواتين وحضرات حصہ لے رہے ہیں اور یہ مقابلے الذيد شہر كی "عمار بن ياسر" مسجد میں منعقد ہو رہے ہیں۔
564960