سعودی شيعوں كی جانب سے مساجد میں نماز جماعت پر عائد پابندی كو ختم كرنے كا مطالبہ

IQNA

سعودی شيعوں كی جانب سے مساجد میں نماز جماعت پر عائد پابندی كو ختم كرنے كا مطالبہ

14:27 - April 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1911014
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے بعض شيعہ رہنماوں نے اس ملك كے بادشاہ كے نام ايك خط میں اس ملك كی شيعہ مساجد میں نماز جماعت كے قيام كی پابندی كو اٹھانے كا مطالبہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Shittenews" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انہوں نے اپنے اس خط میں ملك عبداللہ سےمطالبہ كيا ہے كہ وہ فوری طور پر اس ممنوعيت كے خامتے كا حكم دیں تاكہ شيعہ اپنی مساجد میں عبادات انجام دے سكیں۔
اس خط میں سعودی بادشاہ كو مزيد لكھا ہے كہ وہ ايسے حالات مہيا كریں تاكہ شيعہ مسلمان آزادی كے ساتھ اپنے مذہبی رسومات واعمال انجام دے سكیں۔
566385

نظرات بینندگان
captcha