لبنان شيعوں كی اعلی كونسل نے صیہونی حكومت كے اقدامات كے بارے میں خبردار كيا ہے

IQNA

لبنان شيعوں كی اعلی كونسل نے صیہونی حكومت كے اقدامات كے بارے میں خبردار كيا ہے

14:32 - April 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1911026
بين الاقوامی گروپ: لبنانی شيعوں كی اعلی كونسل نے ۲۰ اپريل كو ايك نشست كے دوران لبنان كو ناپائيدار كرنے كے لئے صیہونی حكومت كے اقدامات كے بارے میں خبردار كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Daily Star" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شيعوں كی سپريم كونسل كے قائم مقام آيت اللہ "عبدالامير قبلان" كی صدارت میں منعقد ہونے والی نشست كے شركاء نے اس ملك میں امن ور پائيداری كے قيام كےلئے لبنان كے مختلف گروپوں كی كوششوں كو سراہا ہے۔
اس نشست كے شركاء نے سلامتی كونسل كی ۱۵۵۹ قرار داد كے نفاذ میں عالمی برادری كی دوغلی پاليسی پر شديد نكتہ چينی كی ہے۔
566442

نظرات بینندگان
captcha