بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے igmg" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برلن، فرينكفورٹ، ھالہ، كاسل، ارلانگن، براونشوايگ، دی زیٹ اور ہمبرگ يونيورسٹيوں كے اساتذہ كی شركت سے منعقد ہونے والی ان نشستوں كے شركاء جرمنی اور يورپ میں مقيم مسلمان اقليتوں كے مسائل كے بارے میں بحث وگفتگو كریں گے یہ نشستیں ۶ مئی كو شروع ہو كر ۶ جولائی تك جاری رہیں گی۔
567452