بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق عراق كا "الفرات" سیٹلائٹ چينل مختلف قسم كے قرآنی پروگراموں كے پروڈكشن اور انہیں نشر كرتا ہے۔
اسی طرح "المنار" سیٹلائٹ چينل بھی "ذلك الكتاب"كے عنوان سے قرآنی پروگراموں كو نشر كر رہا ہے۔
اس كے علاوہ عراق كا ايك اور شيعہ سیٹلائٹ چينل "السلام" ہے جو "ضيوف القرآن" نامی پروگرام نشر كر رہا ہے۔ تہران سے پروگرام نشر كرنے والا كوئی سیٹلائٹ چينل "نفحات قرآنیہ" كے نام سے قرآنی پروگرام نشر كر رہا ہے۔
اس كے علاوہ سیٹلائٹ چينل "سلام" امريكہ میں اور "الانوار" كويت میں مختلف قسم كے قرآنی پروگراموں كو نشر كرنے میں پيش پيش ہیں۔
567434