بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "medya 73" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں خطاطی كے قالب میں پيغمبر اكرم(ص) كی احاديث كی منظر كشی كے آثار كو ركھا گيا ہے۔
"اينہ گول" شہر كی ميونسپل كمیٹی كی ثقافتی انجمن كے سربراہ "صلاح الدين ارسلان" نے اس اسلامی نمائش كے انعقاد كے ہدف كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ خطاط اسلامی مفاہيم كو تحريری زبان میں منتقل كرنے كے لئے خدواند كے ہرگزيدہ انسان ہیں اور ثقافتی انجمن نے لوگوں كو اسلامی آرٹ سے آگاہ كرنے كے لئے فيصلہ كيا ہے كہ "قرآن كريم" كے نام سے موسوم سال میں اس موضوع پر نمائش لگائی جائے۔
568745