اردن كے علاقے "شفا بدران" میں حفظ قرآن كريم سنٹر كا افتتاح

IQNA

اردن كے علاقے "شفا بدران" میں حفظ قرآن كريم سنٹر كا افتتاح

13:18 - April 26, 2010
خبر کا کوڈ: 1913025
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردن كی وزارت اوقاف "اسلامی مقدس مقامات كی كوششوں سے ۲۴ اپريل كو اس ملك كے دارالحكومت "امان" كے علاقے "شفا بدران" میں "البراء بن مالك" نامی حفظ قرآن سنٹر كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الرای" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شفا بدران كے اس حفظ قرآن سنٹر كی افتتاحی تقريب میں اردن كے وزير اوقاف ومذہبی امور نے شركت كی ہے اور اس سنٹر كے افتتاح كے ساتھ ساتھ اسی علاقے میں "عمر بن خطاب"نامی مسجد كا بھی افتتاح ہوا ہے۔
اردن كے وزير اوقاف نے اس سنٹر كی افتتاحی تقريب سے اپنے خطاب كےدوران كہا كہ اس ملك میں حكومت كے تعاون سے سالانہ ۱۵۰ سے زائد مساجد كی مرمت كی جاتی ہے۔
568182

نظرات بینندگان
captcha