بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عقبہ شہر كی اداری كونسل كے قائم مقام كی نگرانی اور كئی حافظ قرآن طلباء كی شركت سے یہ پروگرام منعقد ہوا ہے۔
عقبہ شہر كی اداری كونسل كے قائم مقام اور بعض منتخب طلباء نے اس پروگرام میں اپنے اپنے خطاب كے دوران اس قسم كے مقابلوں كی معاشرے میں تاثير كی طرف اشارہ كرتے ہوئے ان مقابلوں كو منعقد كرنے والوں كا شكریہ ادا كيا ہے۔
568249