اسپين میں اسلامی سرمایہ كاری اور اقتصاد سنٹر كی تاسيس

IQNA

اسپين میں اسلامی سرمایہ كاری اور اقتصاد سنٹر كی تاسيس

14:54 - April 28, 2010
خبر کا کوڈ: 1914334
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب اور اسپين نے اسپين يونيورسٹی میں اسلامی سرمایہ كاری اور اقتصاد سنٹر كی تاسيس كے لئے تعاون كے سمجھوتے پر دستخط كیے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بين روزنامہ "الشرق الاوسط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے شہر جدہ میں، سعودی "ملك عبدالعزيز" يونيورسٹی كے تعليمی انچارج "ہشام بن جميل برديسی" اور اسپين كی "ie" يونيورسٹی كے سربراہ رافائل آنٹولين نے اس سمجھوتے پر دستخط كیےہیں۔
ہشام برديسی نے اس بارے میں كہا ہے كہ سعودی عرب كی ملك عبدالعزيز يونيورسٹی نے اسلامی بينك كاری كے ماہرين كا ايك گروپ اسپين كی "ie" يونيورسٹی میں بھيجا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اسپين كی یہ يونيورسٹی كے آخری عشرے اور جون كے پہلے بيس دنوں كے دوران اسلامی اقتصاد كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار كےانعقاد كا ارادہ ركھتا ہے۔
569319

نظرات بینندگان
captcha