بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "brudirect" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "بندی سری بگاوان" كے دعوی اسلامی سنٹر كے ہال میں منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں خواتين وحضرات كے ۱۵ قراء نے شركت كی ہے۔
برونائی كے ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد جوانوں كو قرائت قرآن كريم كی ترغيب دلانا ہے۔
ان قرآنی مقابلوں كے نتائج كا اعلان ۲۷ اپريل كو ہوا ہے۔
569663