برونائی میں قومی قرآنی مقابلوں كے سيمی فائنل كا انعقاد

IQNA

برونائی میں قومی قرآنی مقابلوں كے سيمی فائنل كا انعقاد

14:54 - April 28, 2010
خبر کا کوڈ: 1914339
بين الاقوامی گروپ: برونائی كے دارالحكومت "بندرسری بگاوان" میں ۲۶ اپريل كو قرائت قرآن كريم كے قومی مقابلوں كا سيمی فائنل منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "brudirect" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "بندی سری بگاوان" كے دعوی اسلامی سنٹر كے ہال میں منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں خواتين وحضرات كے ۱۵ قراء نے شركت كی ہے۔
برونائی كے ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد جوانوں كو قرائت قرآن كريم كی ترغيب دلانا ہے۔
ان قرآنی مقابلوں كے نتائج كا اعلان ۲۷ اپريل كو ہوا ہے۔
569663

نظرات بینندگان
captcha