مراكش كی اسلامی كتب نمائش كا افتتاح

IQNA

مراكش كی اسلامی كتب نمائش كا افتتاح

16:15 - April 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1914671
بين الاقوامی گروپ: مراكش كے شہر "مكناس" میں ۲۷ اپريل كو اسلامی كتب نمائش كا افتتاح ہوا ہے جس میں آيسسكو شركت كر رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مراكش كی وزارت اوقاف ومذہبی امور كی كوششوں سے یہ نمائش لگائی گئی ہے جس میں آيسسكو نے اپنی كتابوں كا اسٹال لگايا ہے۔
آيسسكو كے مينجمنٹ علوم كی ماہر عائشہ بامون نے اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں تقرير كی ہے۔
570107

نظرات بینندگان
captcha