بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے medya73 كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شمالی ويسٹ فالن میں اس شدت پسند پارٹی كے بہت كم حامی ہیں اور ايك سروے رپورٹ میں آيا ہے كہ وہ اس رياست میں شكست سے دچار ہوئی لہذا اس نے شدت پسند اور نسل پرست گروپوں كی توجہ كو اپنی طرف مبذول كروانے كے لئے اسلام اور مسلمانوں كے خلاف بروشر تقسيم كيا ہے۔
اس پارٹی نے اپنے بروشر میں جرمنی میں مساجد اور ميناروں كی تعمير پر پابندی لگانے كا مطالبہ كيا ہے۔
571332