بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دين اسلام میں بچوں كی تربيت اور ان كی تعليم كو بہت زيادہ اہميت دی گئی ہے اور اس وقت يورپ میں مقيم مسلمان بچوں كی تربيت پر توجہ نہیں دی جا رہی لہذا اس نشست میں بچوں كو اسلامی معارف اور دينی احكام كی تعليم كے بارے میں مطالب پيش كیے جا رہے ہیں۔
ہيومنزم اور سوشلزم كے استاد "جميل خير ميمون" اس نشست میں بچوں كو دينی تعليمات كی تعليم كے جديد طريقوں كے موضوع پر اپنا مضمون پيش كریں گے۔
570934