بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے alhamdolilah كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست میں فلسطين كےقاضی القضات "تيسيرا التميمی" انجمن مشرق وسطی اور فلسطين میں عدل وصلح كی دعوت كی يورپی اتحاد (CAPJPO-EUROPALESTINE) كے سربراہ "اليويا زمور" ڈاكٹر جيقس برس" اور فرانس میں مقيم مسلمان شركت كریں گے۔
فلسطين كے قاضی القضات اس نشست میں غزہ میں صیہونی مظالم كے موضوع پر تقرير كریں گے۔
572742