بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی كورس كے شركاء نے بروكسل میں ائمہ مساجد كی تربيت اور تعليم كے لئے ايك سنٹر كی تاسيس كا مطالبہ كيا ہے۔
بيلجيئم كے ائمہ مساجد نے آيسسكو سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ ائمہ جماعت اور مبلغين كی تعليم وتربيت كے بارے میں ايك سائٹ كا افتتاح كرے۔
572821