بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كربلا میں اميرالمومنين(ع) انسٹیٹوٹ نے بچوں كے لئے "قاسم بن الحسن(ع)"، "حضرت رقیہ(س)"، "عبداللہ بن الحسن" اور "الحسين الصغير" نامی تعليم قرآن سنٹرز كا افتتاح كيا ہے۔
ان قرآنی تعليمی سنٹرز كے افتتاح كا مقصد قرآن كريم اور سنت نبوی(ص) كی تعليمات سے استفادہ كر كے بچوں كی تعليم وتربيت كرنا ہے۔
574984